آڈیو لیکس کمیشن: سوال یہ ہے کہ یہ آڈیوز کس نے پلانٹ کی ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
دلائل مکمل پاکستان کے اٹارنی جنرل منصور حیات نے چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والے پانچ رکنی بینچ کو بتایا کہ ’کالز کیسے ریکارڈ کی گئیں، کمیشن کے زریعے تمام عوامل کا جائزہ لیا جائے گا۔‘ ان کے مطابق ابھی تو یہ معاملہ انتہائی ابتدا […]